تمام رکشوں کو 2جنوری 2024 تک عائد جرمانہ سے استثنی دے دیا گیاDecember 10, 2023By Arshad Khan0 محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سےموٹرسائیکل رکشوں اور دوسرے رکشوں کی فٹنس کو یقینی بنانے کے لئے ریلیف فراہم کیا گیا