توانائی کے چیلنجز: وزیراعظم کا جامع حکمت عملی بنانے پر زورOctober 2, 2020By ویب ڈیسک0 عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام پر قیمتوں کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے تمام سیکٹرز میں ٹیکنالوجی کو بروئے کار لیا جائے