چین کے کورونا پر قابو پانے کی مثال دنیا میں نہیں ملتی، شاہ محمود قریشیMarch 17, 2020By ویب ڈیسک0 شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین کی صورت حال کافی بدل چکی ہے اور چین اس وقت دنیا کی دوسری بڑی معیشت بن چکا ہے۔