اسرائیل کا ایران پرحملہ غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک ہے: بھارتی وزیراعلیٰJune 15, 2025By ویب ڈیسک0 اسرائیلی جارحیت سے خطے میں وسیع جنگ کا خدشہ، غزہ پربمباری کی بھی تامل ناڈو کے وزیراعلی ایم کے اسٹالن کی مذمت