بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 2پائلٹس ہلاکDecember 4, 2023By ویب ڈیسک0 حادثے کی وجوہات کے تعین کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، ترجمان بھارتی فضائیہ