ایک اور بھارتی اداکار کورونا کا شکار ہو کر چل بسےMay 1, 2021By ویب ڈیسک0 بکرم جیت کنورپال 2002 کو انڈین آرمی سے بطور میجر ریٹائرڈ ہوئے تھے اور 2003 میں فلم ڈیبیو کیا۔