پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد, رکارڈ قائمDecember 20, 2019By ویب ڈیسک0 پاکستان میں بحری امور کی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر جہاز سی وی کاسکو بیلجیئم ہچیسن پورٹس پاکستان پر لنگر انداز ہوا