شام: صدارتی انتخابات کیلیے پولنگ جاریMay 26, 2021By ویب ڈیسک0 امریکہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں شام میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے عمل کی مذمت کی ہے۔