ٹرانسپورٹرز نے بسوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیاJuly 1, 2025By Hasnat Mughal0 لاہور سے مختلف اضلاع کو جانیوالی بسوں کے کرایوں میں 100 سے 300 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔