پاکستان کو ون ڈے سیریز میں بدترین شکست، ویسٹ انڈیز کی 34 سال بعد تاریخی فتحAugust 13, 2025ویب ڈیسک0 تیسرے ون ڈے میں قومی ٹیم 92 رنز پر ڈھیر، ویسٹ انڈیز نے 202 رنز سے ہرا دیا، شائے ہوپ کی سنچری، جیڈن سیلز کی چھ وکٹیں