بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق،8 زخمیAugust 10, 2024ویب ڈیسک0 شدید بارشوں سے متاثرہ 4 اضلاع میں حکومت بلوچستان نے ایمرجنسی نافذ کردی ہے، پی ڈی ایم اے