محسن نواز نے شوٹنگ کی دنیا میں ناقابل یقین سنگ میل عبور کر لیاApril 8, 2023By ویب ڈیسک0 وہ بین الاقوامی میچوں میں 400 شاٹس مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی شوٹر بن گئے ہیں۔