انقرہ ، پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب ایک خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا ، دوسرا فائرنگ سے ہلاکOctober 1, 2023By ویب ڈیسک0 دھماکا پارلیمنٹ کا افتتاحی اجلاس شروع ہونے سے قبل کیا گیا ، 2 پولیس اہلکار زخمی