امریکی کھلاڑی انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ پر گرفتار، تاحیات پابندیMay 18, 2025By ویب ڈیسک0 جیرڈ شا کے قبضے سے 869 گرام بھنگ برآمد، انڈونیشین باسکٹ بال لیگ سے ہمیشہ کے لیے باہر