ایران کی جوہری تنصیبات تباہ کردی، امریکی صدر کا دعویJune 22, 2025By ویب ڈیسک0 فردو پلانٹ مکمل طور پرتباہ کر دیا، نیتن یاہو کو مبارکباد، ایران پر دباؤ جاری رکھنے کا اعلان،اگر ایران نہ رکا تو مزید حملے ہونگے ،ٹرمپ