اسرائیل کوعراقی فضائی حدود کے استعمال سے روکا جائے، عراق کا امریکا سے مطالبہJune 15, 2025By ویب ڈیسک0 امریکا معاہدوں کے مطابق اپنی ذمہ داری نبھائے، عراقی فوجی ترجمان کا بیان