الیکشن کمیشن کا سینٹ کی قرار داد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکارJanuary 15, 2024By Mehmood Ahmed0 ماضی میں انتخابات سردیوں میں ہوتے رہے ہیں ، اس مرحلے پر ملتوی کرنا مناسب نہیں ، سینٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ