کراچی، کرنٹ لگنے اور نالے میں ڈوبنے کے افسوسناک واقعات، مزید 2 شہری جاں بحقAugust 20, 2025ویب ڈیسک0 گزری پل کے قریب نوجوان بجلی کی تارسے ٹکرا گیا، گورومندرنالے سے شخص کی لاش 4 گھنٹے بعد نکالی گئی