بھارت میں مسافر طیارے کو حادثہ: پائلٹ ہلاک، متعدد مسافر زخمیAugust 7, 2020By ویب ڈیسک0 دبئی سے کیرالہ آنے والے طیارے میں 191 مسافر سوار تھے، طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے دوران پھسل گیا۔