تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر ڈکیتی

ڈاکوؤں نے ایم پی اے اور اہل خانہ کو یرغمال بناکر ڈکیتی کی واردات کی

نیب نے شہباز شریف کیخلاف 20 سال سے زیر التوا تحقیقات بند کر دیں

شہباز شریف کے خلاف 12 پلاٹوں کی الاٹمنٹ انکوائری ناکافی شواہد پر بند کی گئی۔

ٹھٹھہ واٹرسپلائی ریفرنس:آصف زرداری اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعےآصف زرداری پرفردجرم عائد کرنےکا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ قومی احتساب بیور(نیب) ویڈیو لنک کا انتظام کرے

گیس کی قیمت45روپے فی یونٹ تک کم کر دی گئی

اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے چھ فیصد اور سوئی سدرن کیلئے دو فیصد قیمت کم کر دی ہے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ویڈیو ، ملزم پر فرد جرم عائد

آپ عدالت اور اسکے ججز کے ساتھ مذاق نہیں کر سکتے، اگر ایسی اجازت دی تو پھر نظام فیل ہو جائےگا، سپریم کورٹ

کراچی: لوڈشیڈنگ، بجلی فراہمی کے وعدے اور احتجاج جاری

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر وفاقی وصوبائی حکمراں جماعتیں ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہیں، ہرروز تندوتیز بیانات بھی دیئے جا رہے ہیں اور بجلی کی فراہمی کیلئے نئی تواریخ بھی

پنجاب: لاک ڈاؤن میں15روز کی توسیع

تیس جولائی تکتک تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے

نشتر میڈیکل کالج کے وی سی کورونا سے شہید

ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا 6 جولائی سے وینٹی لیٹر پر تھے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2ہزار165نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کے ایکٹیوکیسزکی تعداد 77 ہزار 573 ہے

امریکی صدر نے ہانک کانگ کی ترجیحات کو ختم کرنے کا حکم دے دیا

امریکی صدر نے کورونا کو ایک مرتبہ پھر چینی وائرس قرار دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز