سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی

مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار900 روپے ہو گئی ہے۔

تمام اداروں میں اصلاحات جاری ہیں، شبلی فراز

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا ہے نہ کوئی متبادل پلان، وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور کاروبار کا اختتام 36,745.22 کی سطح پر ہوا۔

کراچی میں بجلی کا بحران: ایم کیو ایم پاکستان نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر کیمپ لگادیا

کیمپ میں حکومتی اراکین، جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی اور جی ڈی اے کے غوث بخش مہر کی بھی شرکت

کابینہ اجلاس: شیخ رشید کا ہوٹلز اور شادی ہالز کھولنے کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے ہوٹلز کھولنے کا معاملہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کےسپرد کر دیا۔

سندھ میں کورونا سے مزید 37 اموات

کورونا وائرس سے صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 1863 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

پنجاب: اسکولوں کے انتظامی دفاتر کو ہفتے میں دو روز کھولنے کی اجازت

سوموار اور منگل دو روز دفاتر ایس او پیز کے مطابق کھولیں گے۔ دفتری معاملات کیلئے صرف انتظامی عملے کو ہی بلایا جائے گا، مراد راس

نیب نے نواز شریف، شہباز شریف، سرتاج عزیز کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی

نیب نے شہبازشریف،احمد چیمہ اور سابق سیکریٹری جاوید محمود کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی

سینیٹ کمیٹی نے فلم “زندگی تماشا” ریلیز کرنے کی اجازت دے دی

چئیرمین کمیٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ فلم میں کوئی بھی قابل اعتراض مواد موجود نہیں ہے۔

‘انگلینڈ کے پاس بہترین باوَلرز ہیں، حکمت عملی کے ساتھ بیٹنگ کرنا ہوگی’

انگلینڈ کی خامیوں پرنظررکھے ہوئے ہیں، قومی کرکٹر شان مسعود

ٹاپ اسٹوریز