امریکہ: کورونا، جعلی ویکسینیشن سرٹیفکٹس کا کاروبار پھیلنے لگا

مکروہ کاروبار کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو کورونا کی بھارتی قسم کو روکنا ازحد مشکل ہو جائے گا، ماہرین کا انتباہ

حدود کی خلاف ورزی پر عقابوں کی لڑائی

عقاب پنجے پھنسا لیتے ہیں اور ایک ساتھ نیچے گرتے ہیں، لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا

جو بائیڈن کا افغانستان سے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

 امریکی صدر جوبائیڈن نے پینٹاگون کی سفارش پر یہ فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ، پنجاب پر الزام نہ لگائیں، پانی کی چوری سندھ میں روکیں: مونس الٰہی

سندھ کو پنجاب کے مقابلے میں 35 فیصد کم پانی دینے کا الزام حقیقت کے بالکل برعکس ہے، وفاقی وزیر

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے بنایا گیا گوشت متعارف

دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے بنایا گیا مصنوعی گوشت متعارف کرا دیا گیا ہے۔

جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی: ایرانی جیل کے سربراہ کا اعتراف، معافی مانگ لی

تلخ واقعات کا دوبارہ اعادہ نہیں ہونے دیا جائے گا، محمد مہدی حاج محمدی کا ٹوئٹر پیغام

امریکی شہری کی رہائی، بائیڈن ڈیل کیلئے تیار

پہلے مارک فری ریچز کے زندہ ہونے کا ثبوت دیا جائے، امریکا

شاہد آفریدی پی ایس ایل 7 میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے؟

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل 5 اور 6 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی۔

سرکاری افسر کی ایک سال تک خاتون سے مبینہ زیادتی

مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: ایف آئی اے کو آئل کمپنیز کے خلاف کارروائی سے روک دیا

عدالت عالیہ نے آئندہ سماعت پر چیئرمین اوگرا، سیکریٹری پیٹرولیم  اور ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کو بھی طلب کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز