ایکشن ہیرو جان ابراہم کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

جان ابراہم نے اس بات کی تصدیق اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی

اپوزیشن ٹولے کے ہاتھ سے وقت ریت کی طرح نکلتا جارہاہے، شیخ رشید

23مارچ کو مارچ کا اعلان کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں، وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

ہمارے پاس افرادی قوت،نوجوان اور ہنر مند لوگ موجود ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا پاک چائنہ بزنس انویسٹمنٹ فورم میں  پاک چائنہ سرمایہ کاری فورم پر مبارکباد

کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون کی صورت میں تیزی سے پھیل رہی ہے ،این سی اوسی

کراچی میں گزشتہ 3 روز میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے 6 فیصد ہوگئی

انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی کورونا کا شکار

ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 5جنوری سےسڈنی میں کھیلاجائےگا

قومی کرکٹر محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

محمد حفیظ  پاکستان کے لئے 55 ٹیسٹ، 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 میچز کھیل چکے ہیں

بھارتی انتہا پسندی، ملالہ سمیت 100 مسلمان خواتین نیلامی کے لیے پیش

آن لائن نیلامی میں مقبوضہ کشمیر کی مسلمان خاتون صحافی قرۃ العین رہبر کی تصویر بھی اپ لوڈ کی گئی

کراچی والوں کے لیے بجلی کا یونٹ 5 روپے 50 پیسےمہنگا ہونے کا امکان

ایک سہہ ماہی اور ایک ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتیں بڑھانے کی استدعا

پاکستان میں آج سے بوسٹر ڈوز لگے گی

اس مرحلے میں 30سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹرڈوزلگوا سکیں گے

ٹاپ اسٹوریز