اسلام آباد میں اومیکرون کے مزید 64 نئے کیسز رپورٹ

متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 100 ہو گئی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد

شادی میں غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور گرم چادریں نچھاور

اہل علاقہ کی موجیں لگ گئیں اور وہ خوشی سے نہال ہو گئے ہیں۔

اپوزیشن کا لانگ مارچ نہیں کوئیک مارچ ہو گا، منزل اڈیالہ جیل ہے: فرخ حبیب

 نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری اور فضل الرحمان مافیا ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پی ٹی آئی کی بے بنیاد شکست سے متعلق خبریں چل رہی ہیں، پرویز خٹک

بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی نے 19 ، پی ٹی آئی  نے 17 اوراے این پی نے 4 نشستیں حاصل کی ہیں، وزیر دفاع

ایک چوہا کورونا فنڈز کے 40 ارب روپے کھا گیا، سعید غنی

چوہے نے ایل این جی خریداری میں بھی 600 ارب روپے چوری کیے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

بلاول بھٹو صاحب! آپ کے بڑوں کو ملک توڑنے کی عادت پڑ گئی ہے، مصطفیٰ کمال

30 جنوری 2022 کو تبت سینٹر کراچی میں جمع ہو کر وزیراعلیٰ ہاؤس جانا ہے، سربراہ پی ایس پی کا جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب

میاں مفرور این آر او اور لین دین کے چیمپئن ہیں، شہباز گل

چوری پکڑے جانے پر پاؤں پڑ کر ڈیل ن لیگی قیادت کی پرانی ریت ہے۔

سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق میں کورونا وائرس کی تصدیق

مصباح الحق نجی دورے پر امریکہ گئے تھے جہاں سے واپسی پر ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

لیونل میسی کے کورونا کا شکار ہونے کی تصدیق فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین نے کردی ہے۔

منی بجٹ کے ذریعے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کنٹرول کریگا، فضل الرحمان

قوم 23 مارچ کو مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز