کراچی میں 6 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستشنیٰ 65 فیصد فیڈرز پر بھی 6 سے 8 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس برانچز کو رول ماڈل بنایا جائے، ایجنٹ مافیا کیخلاف کارروائی کی جائے، آئی جی سندھ

غلام نبی میمن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ کی پوسٹ تبدیل کر کے ڈی آئی جی ڈی ایل اینڈ روڈ سیفٹی رکھنے کی تجویز پیش۔

امریکا کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید 3کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے امریکا کی جانب سے اضافی امداد پر اظہار تشکر کیا ہے۔

حیدرآباد میں 60 سے زائد ریلیف کیمپس لگائے ہیں، متاثرین کو کھانا اور دیگر اشیا دے رہے ہیں، شرجیل میمن

عمران خان اپنے سیاسی مخالفین سے نہیں پاکستان سے لڑ ر ہے ہیں، سندھ کے وزیر اطلاعات کی متاثرین کے کیمپس کے دورے پر گفتگو

افغانستان کا روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا فیصلہ

گندم اور گیس کی خریدری کے لیے بھی معاہدوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں، ترجمان وزارت تجارت

الفاظ غیر مناسب تھے تو واپس لینے کو تیار ہوں، عمران خان کا توہین عدالت کیس میں جواب

 عدالت تقریر کاسیاق و سباق کیساتھ جائزہ لے،پوری زندگی قانون اور آئین کی پابندی کی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

ملکی مفادات کیخلاف بات کرنے اور لکھنے والوں کو سخت سزا دینی چاہئے، چودھری شجاعت

ایسے لوگوں کو قوم بھی معاف نہیں کرے گی، قومی مفاد کے خلاف کوئی ثبوت ملے تو کوئی بھی رعایت کا مستحق نہیں ہونا چاہئے۔

پاکستان بڑی تباہی کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتا، اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس

اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 160 ملین ڈالرز کی اپیل کی ہے، جولیان ہارنیس

سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی

فی تولہ سونا 5100 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 40 ہزار500 روپے کا ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز