آئی ایم ایف ڈیل: ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج مثبت

ڈالر

گزشتہ روز آئی ایم ایف کی ڈیل کی منظوری کے بعد ڈالر سستا ہو گیا جبکہ روپے کے قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ 

فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 42 پیسے سستا ہو گیا ہے، اس وقت انٹربینک میں ڈالر 219 روپے 50 پیسے  پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف اجلاس کا اعلامیہ جاری، 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس 475پوائنٹس اضافہ سے42 ہزاد979کی سطح پرٹریڈ ہورہا ہے۔

 


متعلقہ خبریں