ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان کی تقریبات

چھ ستمبر: جی ایچ کیومیں مرکزی تقریب کا انعقاد ہوگا|humnews.pk

راولپنڈی: ملک بھر میں آج چھ ستمبر کو یوم دفاع پاکستان اور یوم شہداء پورے جوش و جذبے کے ساتھ  منایا گیا۔

جنگ ستمبر 1965 کی ہاد میں یوم دفاع کو 2010 کے بعد سے یوم دفاع و یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس وقت کےآرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے شروع ہونے والا سلسلہ سابقہ فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کے دور میں بھی جاری رہا ہے۔

[ngg_images source=”galleries” container_ids=”3″ display_type=”photocrati-nextgen_basic_imagebrowser” ajax_pagination=”1″ order_by=”sortorder” order_direction=”ASC” returns=”included” maximum_entity_count=”500″]

جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) میں مرکزی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان اور دیگر سیاسی، عسکری اور سماجی شخصیات شریک ہوئیں، شہدا کے اہلخانہ کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں