چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی گئی

rice

وفاقی حکومت نے چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی ہے ۔

وفاقی وزیر تجارت کی ہدایت پر چاول کی برآمدات کے لئے کم از کم ایکسپورٹ قیمت فوری طور پر ختم کی گئی ہے،فیصلے سے پاکستانی چاول برآمد کنندگان عالمی منڈی میں بہتر مسابقت کر سکیں گے۔

ستمبر اور اکتوبر میں مہنگائی 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہے گی ،وزارت خزانہ

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے وفاقی حکومت نے7 نومبر2023 سےلاگو چاول کی برآمد کے لیے متعین کم سے کم قیمت واپس لے لی ہے۔

چاول کی برآمدات سے 5 ارب ڈالر تک کا ریونیوملنے کی توقع  ہے،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں