اوپن مارکیٹ میں  امریکی ڈالر کی قیمت 280.4 روپے پر برقرار

dollar

ڈالر کی اڑان روکنے کیلئے نگران حکومت کا بڑا فیصلہ


کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں  امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279.25 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.4 روپے رہی۔

آسٹریلین ڈالر کی قیمت خرید184.15 روپے ، قیمت فروخت 186 روپے رہی ،کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 203.1 روپے ، قیمت فروخت 206 روپے رہی۔

پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم

چینی یوآن کی قیمت خرید 38.4 روپے ، قیمت فروخت 38.8 روپے ، یورو کی قیمت خرید 305 روپے ، قیمت فروخت 307.50 روپے رہی۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں جاپانی ین کی قیمت خرید 1.91 روپے ، قیمت فروخت 1.99 روپے پر برقرار رہی ،سعودی ریال کی قیمت خرید بھی  73.75 روپے ، قیمت فروخت 74.45 روپے پر برقرار رہی۔

حسینہ واجد اور بنگلہ دیش کے آرمی چیف کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے؟

اماراتی درہم کی قیمت خرید 75.6، قیمت فروخت 76.35 روپے رہی ، یوکے پائونڈ کی قیمت خرید 356.95روپے ، قیمت فروخت 358.8 روپے رہی۔


متعلقہ خبریں