ابرار الحق نے دوسری شادی کے خیال پر اپنی اہلیہ کا ردِعمل بتا دیا

ابرار الحق abrar ul haq

معروف گلوکار ابرار الحق نے دوسری شادی کے خیال پر اپنی اہلیہ کا ردِعمل بتا دیا۔

اداکار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے دوسری شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئے گی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ

ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں اور اگر اس موضوع پر کچھ کہا تو میری بیوی ویسے تو کچھ نہیں کریں گی لیکن وہ اکثر مجھے یہ کہتی رہتی ہے کہ اگر آپ نے دوسری شادی کی تو آپ کو اپنی جان سے ہاتھ دھونے پڑیں گے۔

ابرار الحق نے بتایا کہ میں اپنی بیوی کے یہ خیالات سن کر یہ کہتا ہوں کہ یہ نوبت شاید کبھی نہ آئے۔


متعلقہ خبریں