یونیورسٹی آف ماڈرن سائنس آزاد جموں و کشمیر، مظفرآباد کو تسلیم نہیں کیا ، ایچ ای سی

hec

x


ایچ ای سی نے طلباء اور والدین کو متنبہ کیا ہے کہ ایچ ای سی نے یونیورسٹی آف ماڈرن سائنس آزاد جموں و کشمیر، مظفرآباد کو تسلیم نہیں کیا ہے لہٰذا یونیورسٹی یا اس کے کسی ذیلی کیمپس ملحقہ کالجوں میں داخلہ نہ لیں۔

سند ھ ، ایسٹر پر مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا اعلان

جمعرات کو جاری انتباہ میں کہا گیا ہے کہ ایچ ای سی  نے یونیورسٹی آف ماڈرن سائنس آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد کو تسلیم نہیں کیا اور نہ ہی اسے کسی بھی سطح پر کسی بھی طریقے سے رسمی تعلیم دینے کی اجازت دی تھی۔

بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف فی الفور تادیبی کارروائی کا حکم

ایچ ای سی یونیورسٹی آف ماڈرن سائنس آزاد جموں و کشمیر کی طرف سے جاری کردہ ڈگریوں،ٹرانسکرپٹس کو تسلیم یا توثیق نہیں کرے گا لہذا والدین اور طلباء کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ مذکورہ یونیورسٹی یا اس کے کسی ذیلی کیمپس و ملحقہ کالجوں میں داخلہ نہ لیں۔

اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ

ایچ ای سی سے تسلیم شدہ یونیورسٹیوں/ ذیلی کیمپسزکی مزید تفصیلات کے لئے https:// www.hec.gov.pk/ site/ Accreditation وزٹ کریں۔


متعلقہ خبریں