دانیال عزیز گروپ کے چوہدری اویس قاسم کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان


ظفروال کے حلقہ پی پی 54 سے دانیال عزیز گروپ کے کامیاب امیدوار چوہدری اویس قاسم کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

عام انتخابات میں ظفروال سے آزاد امیدوار چوہدری اویس قاسم نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ، انہوں نے 8 فروری 2024 کےانتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے 31500 ووٹ حاصل کئے تھے ، اویس قاسم خاں نے 8 فروری 2024 کا الیکشن دانیال عزیز گروپ کے ساتھ تھے۔

عالمی بینک پاکستان کو 14 کروڑ ، 97 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

اویس قاسم کا کہنا تھا کہ ظفروال 2018 میں بھی تحریک انصاف کیساتھ تھا اور آج بھی تحریک انصاف کیساتھ ہوں۔ خیال رہے کہ ظفروال پی ٹی آئی کی جانب سے احمد اقبال کی دوہری شہریت کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں