لاہور،جامعہ پنجاب نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی

جامعہ پنجاب نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبہ جات یکم سے 9 اپریل تک بند رہیں گے، بہار کی چھٹیوں میں تدریسی شعبہ جات کا انتظامی عملہ بدستور ڈیوٹی پر ہو گا۔

دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

آسٹریلیا کا افغانستان کیساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار

پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ مشتاق دختر مشتاق علی کو باٹنی سونیا حنیف دختر محمد حنیف کو ریاضی ، سر بلند ولد سرفراز خان کو انٹر نیشنل ریلیشنز ، عائشہ خان دختر خالد محمود خان کو ریاضی ، شاہزیب خورشید ولد خورشید علی کو کامرس جاری کیں  ہیں۔

پیاز درجہ اول کی قیمت 195، پیاز تاجکستان 135 روپے فی کلو ہوگئی

ثناء صفدر دختر سلطان صفدر کوز والوجی اور بشری محمود دختر محمود احمد مودی کو سوشیالوجی کے مضمون میں ، مقالہ جات کی تکمیل کے بعد ، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

 


متعلقہ خبریں