زکوٰۃ کا نصاب ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر

وفاقی بجٹ

وزارت سماجی تحفظ نے 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا ہے۔

نویں سے بارھویں جماعت تک نئے مضامین متعارف

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایک لاکھ 35 ہزار179روپے یا اس سےزائد رقم کے سیونگ اکاؤنٹس پرزکوٰۃ کٹوتی ہوگی،زکوٰۃ کی کٹوتی سیونگ اکاؤنٹ ،پرافٹ اینڈ لاس اکاؤنٹ پرکی جائے گی۔

زکوٰۃکٹوتی یکم رمضان کو کی جائے گی،ایک لاکھ 35ہزار179 روپےسےکم رقم کےسیونگ کھاتوں سےزکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ممکنہ نیا کوچ کون؟ نام سامنے آ گیا

دوسری جانب رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں طلب کرلیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق 10 مارچ کو چاند کی پیدائش کا امکان ہے۔ سندھ اور پنجاب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔


متعلقہ خبریں