ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

اسٹیٹ بینک

ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پانچ جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اس اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پانچ جنوری تک 13 ارب 25 کروڑ ڈالر رہے۔

2023 میں 8لاکھ 60ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 15 کروڑ ڈالر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 10 کروڑ 24 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 10 کروڑ ڈالر ہیں۔


متعلقہ خبریں