شفاف الیکشن کیلئے نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

By Election

الیکشن کمیشن نے شفاف الیکشن کیلئے نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔

اے این پی نے عام انتخابات کیلئے  صوبائی و قومی اسمبلی کے مزید امیدواروں کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق مشیر احدچیمہ،فواد حسن فواد کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت19دسمبر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔

عام انتخابات ،اپیلٹ ٹربیونلز لگانے کیلئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مذکورہ افراد ماضی کی حکومت کا حصہ رہے ، انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

ان افراد  کے نگران حکومت میں ہونے کے باعث انتخابات کی شفافیت ممکن نہیں۔


متعلقہ خبریں