محمد خان بھٹی کی تعینائی کا کیس، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج November 20, 2023 ویب ڈیسک اینٹی کرپشن عدالت میں پرویز الہٰی کیخلاف محمد خان بھٹی کی تعینائی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ ٹیگز :Ch Pervaiz Elahiچوھدری پرویز الٰہی متعلقہ خبریں پی ٹی آئی میں اختلافات برقرار، سینیٹ ٹکٹوں پر مذاکرات بے نتیجہ دریائے جہلم و سندھ میں پانی کی سطح بلند، فلڈ الرٹ جاری پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی