کبھی کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کی ،لاہور بار ایسوسی ایشن

lahore bar association

کبھی کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کی ،لاہور بار ایسوسی ایشن


لاہور بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

بار اعلامیہ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار نے ہمیشہ پروفیشنل وکلا کو سپورٹ کیاہے۔

گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

بار کے پلیٹ فارم کا مقصد وکلا کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرناہے۔لاہور بار ایسوسی ایشن نے کبھی کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کی۔

لاہور بار ایسوسی ایشن کسی جماعت کیخلاف عزائم نہیں رکھتی ،کوئی وکیل سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے تو یہ اس کا ذاتی فعل ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں امریکی حکام سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب

وکلاکسی بھی سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے اور سیاسی معاملات میں آزاد ہیں،لاہور بار کا پلیٹ فارم وکلا کے سیاسی فیصلے کا ذمے دار نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں