افغان کرکٹ بورڈ کی افغانستان ٹیم اور پوری افغان قوم کو مبارکباد

afghan team

پاکستان کو ہرانے کے بعد افغان کرکٹ بورڈ کا بھی ردعمل آگیا


ورلڈ کپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد گرائونڈ میں موجود افغان کھلاڑیوں نے بھرپور جشن منایا۔

افغانستان کی تاریخی کامیابی پر افغان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر افغان بورڈ نےافغان قوم کو بھی اس جیت پر مبارکباد دی۔

افغانستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان آگیا

دوسری جانب افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ اس جیت کا بہت مزہ آیا۔پچھلے 2سال سے ہم اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

ہمارے ملک کے لیےیہ ٹورنامنٹ بہت اہم تھا ،آج بائولنگ اچھی رہی خصوصاً اسپن بائو لنگ۔


متعلقہ خبریں