پیٹرول کے بعد گھی اورآئل کی قیمت میں نمایاں کمی

گھی اور کوکنگ آئل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد معروف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے کہاہے کہ معروف برانڈزکے گھی کی قیمت میں 23روپے فی کلو سے لےکر 38 روپے تک  کمی کر دی گئی ہے۔

مسلسل کمی کے بعد ڈالر مہنگاہوگیا

جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر سے لے کر 36 روپے فی لیٹر کی کر دی ہے نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپرہو گیا ہے۔

ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی عام صارفین کی سہولت کیلئے کی گئی ہے۔

پٹرول اور امریکی ڈالر مزیدسستا ہو گا، بڑی پیش گوئی

دوسری جانب فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 15 روپے کمی کی گئی ہے۔

کمی کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2735 روپے کا ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں