سری لنکن ٹیم کے کپتان ورلڈ کپ سے باہر

dasan

انجری کا شکار اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر


سری لنکن  ٹیم کے کپتان داسن شناکا ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق داسن شناکا پاکستان کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے، انجری کی وجہ سے شناکا 3 ہفتے کیلئے ایکشن سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔

بھارت سے شکست ، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

داسن شناکا کی جگہ چمیکا کرونا روتنے کو سری لنکن ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، کرونا رتنے پہلے ہی بطور ریزرو پلیئر ٹیم کے ساتھ بھارت میں موجود ہیں۔

دوسری جانب سری لنکن ٹیم کی قیادت کوشل میندس کو سونپے جانے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں