ڈالر مزید 1.85 روپے سستا ، 295.80 کا ہو گیا

Dollar price

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت مزید کم ہونے کے بعد روپے کی قدر مستحکم ہو گئی۔

کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو کر 295.80 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار832 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں