سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں استحکام آئے گا, امریکہ


واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں استحکام آئے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے کام کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش کا مقصد تبدیلی لانے والے معاہدے تک پہنچنا ہے۔ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات کا عمل فلسطین و دیگر معاملات کے باعث پیچیدگی کا شکار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار کی دہشتگردانہ پالیسی کی ایک اور حقیقت منظر عام پر آگئی

انٹونی بلنکن نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں استحکام آئے گا۔


متعلقہ خبریں