برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو کمی

مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے530روپے ہوگئی ۔

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو پر پہنچ گئی ۔

دوسری جانب  فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے303روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔


متعلقہ خبریں