اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔
فرانزک رپورٹ کے مطابق سکیورٹی آفیسر کے موبائل میں اس کی پرائیویٹ ویڈیوز ہیں جس کا یونیورسٹی سے تعلق ثابت نہیں ہوا۔
گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے سکالرشپ پروگرام کا اعلان
نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ خواتین اساتذہ نے پولیس رویے کے خلاف جوڈیشل ٹریبونل کے جج کے سامنے شکایات کے انبار لگا دئیے ہیں۔
خواتین کا کہنا ہے کہ جوڈیشل ٹریبونل کا نام استعمال کر کےپولیس اہکاروں نے موبائل ڈیٹا چیک کیا۔
تعلیمی بورڈ تیاری میں ناکام، میٹرک اور انٹر کا نیا گریڈنگ سسٹم موخر
جوڈیشل ٹریبونل نے ڈی پی او اور پولیس کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے کسی بھی معاملے میں مداخلت کرنے سے روک دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل ٹربیونل نے یونیورسٹی امور کی نگرانی کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔