بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake زلزلے کے شدید جھٹکے

بلوچستان میں پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 56 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز کوئٹہ سے 79 شمال مغرب میں تھا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

ریسکیو ذرائع کے مطابق کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں