راولپنڈی میٹرو بس میں آگ لگ گئی September 2, 2023 ویب ڈیسک راولپنڈی میں چاندی چوک اسٹیشن پر میٹرو بس میں آگ لگ گئی، مسافر بس کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر باہر نکلے۔ تمام مسافروں کو باحفاظت بس سے باہر نکال لیا گیا، بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے آ کر آگ پر قابو پا لیا۔ ٹیگز :آگمیٹرو بس متعلقہ خبریں تیراہ میں آپریشن،عابد تراب سمیت 5 خوارج ہلاک،ایک گرفتار عمران خان سو بار بھی پیدا ہو جائے وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتا، پلوشہ خان 18سے 21جنوری تک بارشوں کی پیشگوئی، برفباری بھی متوقع