زرافہ جس نے دنیا کو حیران کر دیا


نیویارک: امریکہ میں بغیر نشانات کے پیدا ہونے والے نایاب زرافے نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹینسی میں ایک ایسا نایاب زرافہ پیدا ہوا جس کے جسم پر کوئی مخصوص نشانات نہیں ہیں اور اس کا رنگ مکمل طور پر بھورا ہے۔

زرافے کے بچے کی گردن بھی غیر معمولی طور پر لمبی نہیں ہے۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق زرافہ 6 فٹ لمبا ہے اور اب اپنی ماں اور چڑیا گھر کے عملے کی نگرانی میں ہے۔


متعلقہ خبریں