جہانگیر ترین نے ایک اور بڑی اہم وکٹ گرا دی

Jahangir Tareen

بلوچستان سے قبائلی رہنماؤں اور عمائدین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان


پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی۔  

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنما سید تحسین نوازگردیزی نے ساتھیوں سمیت آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر خان ترین سے ملاقات کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی القادر سے توشہ خانہ تک اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں،نوازشریف

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں جہانگیر ترین کی قیادت پر پورا اعتماد ہے اور انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ملاقات میں بہاولپورسےسردار ملک جہانزیب،علی زین بخاری، عاصم خان، مون چوہان موجود تھے۔

چیئرمین پی ٹی آئی سےتفصیلی ملاقات ہوئی، بابر اعوان

جہانگیرخان ترین نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والوں کو مفلر پہنائے اور پارٹی میں خوش آمدید کہا اور کہا کہ سید تحسین نوازگردیزی کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔


متعلقہ خبریں