پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی نائب صدر بلوچستان مرزا شمشاد نے استحکام پاکستان پارٹی کے قافلے میں شامل ہو گئے ہیں۔
لاہور میں جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن آئی پی پی میاں خالد محمود سے مرزا شمشاد نے ملاقات کی اوراس موقع پر انہوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
نواز شریف کی واپسی، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
مرزا شمشاد وزیراعلی بلوچستان کے مشیر بھی رہ چکے ہیں۔
استحکام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن میاں خالد محمود نے مرزا شمشاد کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔